Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش

سونیا مشال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ اُنہوں نے 12 ستمبر کو اپنی ننھی پری کا دنیا میں استقبال کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر کار ہماری بیٹی ہماری زندگی میں جادو بکھیرنے آگئی ہے۔اُنہوں نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ! اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں جنت کے ایک ٹکڑے ‘زیوا صوفی’ سے نوازا ہے.سونیا نے اپنی بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ماما اور بابا، آپ کی محبت میں گرفتار ہیں کیونکہ آپ بہت خوبصورت اور پرفیکٹ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − 6 =