Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نواز شریف کا اکتوبر میں دورہ فرانس متوقع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف آئندہ ماہ اکتوبر میں چند یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔رپورٹ کے مطابق فرانس میں( ن) لیگ یورپ کے کنونشن کے امکان ہے اور مسلم لیگ( ن) فرانس کے رہنما سردار ظہور اقبال اور دیگر کئی ماہ پہلے نواز شریف کو فرانس کی دعوت دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eight + five =