کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, پشاور, تازہ ترین جولائ 14, 2023July 14, 2023 0 تبصرے 3 مناظرپشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔جبکہ نجی کمپنی کے مطابق حکومت کی جانب سے بقایاجات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی آپریشنز معطل کیا جاسکتا ہے۔