Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے,کمپنی کا موقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ مشن کی جانب بڑھا جائے گا۔کمپنی کے مطابق اس کا مقصد کائنات کی اصل نوعیت کو سمجھنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں