ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ڈالرکی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ا روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں