Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔جبک گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں