Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  ایک ہزارروپے کی کمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق ایک تولہ سونے ایک ہزار روپے کمی سے 3لاکھ 61 ہزار 300روپے پر جا پہنچا۔

دس گرام سونے کی قیمت 857 روپےکی کمی سے3 لاکھ 9 ہزار756 روپے ہوگئی۔

سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی  کے باعث سونے کی قیمت میں  کمی  ہو رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں