ملک میں سونا سستا ہوگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 11, 2023August 11, 2023 0 تبصرے 5 مناظرپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔