رانی مکھر جی کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کا انکشاف

رانی مکھر جی کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کا انکشاف

بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں ان کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوگیا تھا۔ اداکارہ نے انڈین فلم فیسٹیول میلبرن کے خصوصی ایونٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر کے مختلف مراحل بیان کیے ہیں۔رانی مکھرجی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’مسز چیٹرجی ورس ناروے‘ کی تشہیری مہم کے دوران اپنے مس کیرج کے واقعہ کو بیان نہیں کیا ورنہ لوگ اسے ایک تشہیری طریقہ سمجھتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں