پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: 5اگست کو پی ٹی آئی مینا رے پا کستا ن میں پنڈا ل لگانا چہتی ہے جس کی درخواست لا ہو ر ہائیکورٹ سماعت کے لیے مقررکر دی گئی.عدالت نے رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد کیا گیا اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست کو باقاعدہ نمبر لگا کر سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردیدرخواست پر ابتدائی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی، جبکہ رجسٹرار آفس نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض اٹھایا تھا۔ پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور جلسے کی اجازت کے لیے دی گئی درخواست پر فیصلہ نہیں کر رہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

5 × three =