بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بلوچستان, کوئٹہ اگست 31, 2026August 31, 2026 0 تبصرے 1 منظرریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کو کوئٹہ پہنچے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں ایک روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔