سرگودھا: پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی زخمی

پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا، زخمی بچی اور اس کے والد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں

19 + 16 =