ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ

ایرانی فوج کے مطابق امریکی فوجی اڈوں کو میزائلز اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ایرانی فوج نے دعویٰ کیا کہ کویت کے احمد الجابر ایئر بیس پر سیٹلائٹ مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایئر بیس پر لڑاکا طیاروں کے ہینگرز اور سازوسامان کے گودام بھی حملوں کی زد میں آئے۔ایرانی فوج کی جانب سے ان حملوں میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

fifteen − 11 =