Star Asia

اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز تعینات، بڑا فیصلہ

وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ رینجرز پولیس کی معاونت اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تعینات ہوں گے، جبکہ پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کسی خطرے یا پُرتشدد سرگرمی کی صورت میں رینجرز اور پولیس قواعد کے مطابق ضروری کارروائی کرسکیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

twenty − eighteen =