پنجاب کے رورل ہیلتھ سینٹرمریم نوازہسپتالوں میں تبدیل

دیہات کے مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج مریم نوازہسپتالوں کی اوپی ڈی میں 52لاکھ 51ہزار مریضوں کا علاج مریم نوازہسپتالوں میں 32944نارمل ڈلیوریمریم نوازہسپتالوں میں میجر سرجری کے 50348کامیاب آپریشن مریم نوازہسپتالوں میں 2لاکھ87ہزار سے زائد نارمل سرجری بھی کی گئیں پنجاب کے مریم نوازہسپتالوں میں 15لاکھ83ہزار سے زائد مریضوں کے پتھالوجی ٹیسٹ دیہات کے ہسپتالوں میں سی بی سی،ایل ایف ٹی،آر ایف ٹی،ایچ سی وی،ای ایس آر اوردیگر ٹیسٹ کی سہولت 6لاکھ18ہزار سے زائد مریضوں کے الٹراساؤنڈ،ای سی جی سمیت دیگر ریڈیالوجی ٹیسٹوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے آؤٹ سورس،رورل ہیلتھ سینٹر /مریم نوازہسپتالوں پر بریفنگ دی

اپنا تبصرہ لکھیں

five − four =