جیسے کو تیسا؟ وکلا نے سیشن کورٹ میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

جیسے کو تیسا؟ وکلا نے سیشن کورٹ میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

وکلا نے سیشن کورٹ لاہور میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وکلا کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر سیشن کورٹ کے مرکزی دروازوں کو بند کر دیا گیا، جیسے کو تیسا پر عمل کرتے ہوئے وکلا کا کہنا تھا کہ پولیس پہلے مقدمات ختم کرے گی تو پولیس کو سیشن کورٹ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔مرکزی دروازے بند کر دینے کے سبب درمختلف عدالتوں میں سماعت کیلئے حراستی ملزمان کو بھی بخشی خانے منتقل نہیں کیا جا سکا۔یاد رہے کہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں وکلا کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں