سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے ہو گیا10 گرام سونے کا بھاؤ 3687 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 87 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا، پاکستان میں بھی فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگادوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز کم ہو کر 4138 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ؤاضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

fifteen − ten =