جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ کی پی ایس ایف اور پیپلز یوتھ سندھ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

صفی اللہ وسیر، ہمایوں ارشد اور میثم تمار کی پی ایس ایف سندھ کی قیادت پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پیپلز یوتھ سندھ کے صدر منصور شاہانی، جنرل سیکریٹری لالا مراد اور انفارمیشن سیکریٹری شہریار بھاگٹ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہیں، نئی ٹیم بھٹو کے نظریے، جمہوریت اور نوجوانوں کے حقوق کی جدوجہد کو سندھ کے ہر تعلیمی ادارے تک پہنچائے گی ۔پی ایس ایف اور پیپلز یوتھ سندھ کے عہدیدار چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے ساتھ آگے بڑھیں،

اپنا تبصرہ لکھیں

5 × three =