Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

70 سالہ بوڑھے شخص کا رکشہ گھر کے آگے سے چوری

مانانوالہ 70 سالہ بوڑھے شخص کا رکشہ گھر کے آگے کھڑا تھا کہ چور چوری کر کے لے گئے تفصیل کے مطابق غریب محنت کش جو آٹھ بچیوں اور دو معزور بیٹوں کا باپ ہے اور واحد اپنے بچوں کا کفیل ہے جس کا ایک واحد سہارا رکشہ تھا جسے چلا کر وہ اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا جو بیس دن پہلے چوری ہو گیا جس کی وجہ سے بوڑھے. محنت کش کے گھر فاقوں نے ڈیرہ ڈال دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − 1 =