انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار ستمبر 18, 2023September 18, 2023 0 تبصرے 8 مناظر انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میںبھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 90 پیسے سستاہونے کے بعد 295.95 روپے کا ہو گیاہے ۔