Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پرویز الہٰی کی 2مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صدرپی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں