انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں 1 روپے 43 پیسے کی بڑی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 293 روپے 47 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 294 روپے 90 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں