لاہور میں بہتر سروس ڈیلیوری، تعلیمی انفراسٹرکچر اور انتظامی امور کا جائزہ جاری ڈی سی لاہور کا تحصیل سٹی کا فیلڈ دورہ، سبزہ زار سی بلاک میں انتظامی امور اور صفائی کا جائزہ سبزہ زار سی بلاک میں زیرِ تعمیر اسکول، نالے اور پارک کا جائزہ لیا گیا سی او ایم سی ایل کلیم یوسف، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا عامر لیاقت، الائیڈ محکموں کے حکام ہمراہ سڑکوں کی یومیہ واشنگ، ڈینگی ایس او پیز، پارک کی بحالی پر بریفنگ واسا حکام نے ڈی واٹرنگ اور ڈرینج نالے کی صفائی کے نظام پر بریفنگ دی گئی پارک میں جمع شدہ پانی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واسا کو بلا تاخیر ڈی واٹرنگ آپریشن مکمل کرنے کی ہدایت ایل ڈبلیو ایم سی کو پارکس، سڑکوں، گلیوں اور محلوں میں “زیرو ویسٹ پالیسی” پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت سڑکوں کی روڈ واشنگ سرگرمیوں کو یومیہ شیڈول کے جاری رکھنے کی ہدایت زیرِ تعمیر اسکولوں کے تعلیمی انفراسٹرکچر اور صفائی کا اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھنے کی ہدایت تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی سرویلنس اور لاروا تلفی کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی ہدایت تمام یونین کونسلوں میں ڈینگی سرویلنس اور لاروا تلفی کی مانیٹرنگ روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے، تمام محکموں کی باہمی کوآرڈینیشن سے لاہور کو مثالی شہر بنا رہے ہیں،