پنجاب بھر میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کی سروسز روکنے کی ہدایات جاری ہونے کا انکشاف

پنجاب بھر میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کی سروسز روکنے کی ہدایات جاری ہونے کا انکشاف لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج صبح ساڑھے دس بجے کے بعد HIP سروسز روکنے کی ہدایت،ہیلتھ کارڈ کے تحت علاج کرانے والے مریضوں کے لیے مشکلات پیدا ہونے کا خدشہ،فنڈز کی عدم دستیابی یا تاخیر کے باعث مریضوں کے علاج کا سلسلہ متاثر ہونے کا خدشہ،جنرل سرجری، ہڈیوں کے آپریشن، نیورو سرجری اور دیگر داخلے والے علاج متاثر ہونے کا خدشہ،ہیلتھ کارڈ کے تحت نئے داخلوں اور آپریشنز کی منظوری رکنے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے،مریضوں کو نجی ہسپتالوں میں علاج کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنا پڑ سکتے ہیں،ڈائیلاسز، کینسر، بالغوں کی دل کی سرجری اور بچوں کی دل کی سرجری کے پروگرام مستثنیٰ،ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مریضوں کے داخلے بھی جاری رکھنے کی ہدایت،مخصوص پروگراموں کے مریضوں کو داخلے سے منع نہ کیا جائے،پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کے لیے رواں مالی سال 2026-27 میں 29 ارب روپے مختص کیے جانے کی رپورٹ،پنجاب کے مجموعی ہیلتھ سیکٹر کا بجٹ 500 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد،ہیلتھ کارڈ کے لیے مختص رقم کے باوجود فنڈز کے اجرا میں تاخیر پر سوالات اٹھنے لگے،ہیلتھ انشورنس پروگرام بند نہیں کیا گیا، فنڈز کے اجرا میں معمولی تاخیر ہے،فنڈز کی جلد فراہمی کے لیے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سے رابطے جاری ہیں،

اپنا تبصرہ لکھیں

11 − two =