انسانیت سوز واقعہ,باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کرتشدد کا نشانہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, علاقائی خبریں ستمبر 26, 2023September 26, 2023 0 تبصرے 3 مناظرتھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی میں انسانیت سوز واقعہ, باپ نے اپنے ہی بیٹے کو گلے میں زنجیر ڈال کر اور رسیوں سے جکڑ کرتشدد کا نشانہ بنایا.اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے کاروائی کا آغاز کرتے ہوۓ ملزم کی تلاش شروع کر دی.