ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ علاقائی امن کیلئے لبنان کی خو دمختاری کا احترام ضروری ہے، فالز فلیگ کارروائیوں کا بیانیہ دوبارہ سامنے لایا جا رہا ہے، جنگ سے فائدہ اٹھانے والے عناصر عوامی سطح پر پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔باقر قالیباف نے مزید کہا کہ امریکی عوام کو دباؤ کے ذریعے موقف بدلنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔