Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فاحشی پھیلانے والوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فاحشی پھیلانے والے مساج سینٹر کے خلاف سٹار ایشیا نیوز بنا قوم کی آواز سیالکوٹ تھانہ صدر کی حدود میں پولیس نے مساج سینٹر کے نام پر بننے والے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر فاحشی پھیلانے والوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۰
ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی خصوصی ہدایت پر تھانہ صدر کے کرائم فائٹر ایس ایچ او وقاص اکبر اور سب انسپکٹر محمد ادریس نے تھانہ کی حدود میں فاحشی پھیلانے والے مساج سینٹر پر چھاپہ مار کر 8رکنی فاحشہ گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا.
۰زرائع کے مطابق مساج سینٹر کے نام پرضلع بھر میں آنلائن بکنگ کرکے کسٹمروں کو مساج کے لیے مدوع کر کے جسم فروشی کی جاتی تھی جس سے مقروح دھندہ عروج پکڑتا جا رہا تھا.
جسے تھانہ صدر پولیس نے موقع پر دبوچ کر مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen + two =