Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیر فدا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما پیر فدا نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد منظور کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں دو مقدمات درج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × five =