Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا اعلان ہو گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا بڑا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × three =