Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری، چھاپے کے دوران بھاری مقدار پکڑی گئی

سرگودھا میں مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری ہے، چھاپے کے دوران 500 کلو کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق مردہ گوشت کا مکروہ دھندا کرنے والے مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایکشن کرتے ہوئے سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے 500 کلو مردہ مرغیاں تلف کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں سپلائی کی جاتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × four =