Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سوڈان نے ایران سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا

سوڈان نے سات برس بعد ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے تین ماہ بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔سوڈانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان متعدد اعلی سطح کے رابطوں کے بعد کیا گیا ہے، تعلقات کی بحالی سے دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں