Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لیسکو اوکاڑہ کا بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف اپریشن جاری 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.بجلی چوری ڈاریکٹ کنڈے لگا کر کی جاری تھی .راوی سب ڈویژن فتح پور سے وقار سرور ولد محمد سرور سکنہ 28/GD سے اللہ دتہ ولد محمد امیر رورل سب ڈویژن سے منیر سکنہ 53/5L بوجہ ڈاریکٹ سپلاٸی لگاتے رنگے ہاتھوں پکرا گیا ۔محمد رفیق ولد غلام رسول سکنہ 53/5L ڈاریکٹ سپلاٸی لگاتے رنگے ہاتھوں پکرا گیا.سٹی سب ڈویژن سے محمد زاہد ولد لیاقت علی سکنہ ایوب پارک 4 سے ڈاریکٹ سپلاٸی لگاٸے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا.گوگیرہ سے ابرار شاہ ولد اسرار شاہ ڈاریکٹ سپلاٸی لگاٸے ہوٸے رنگے ہاتھوں پکرا گیا۔بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیے گٸے ۔ڈیڈ ڈیفالٹر کی مد میں 9 لاکھ دو دنوں ہفتہ اتوار میں ریکور کر لیا گیا۔
ایکسین اوکاڑہ اور ایس ڈی او اوکاڑہ کی رات گٸے اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کارواٸی کرتے ہوئےرورل سب ڈویژن کی45/3R میں سابق چیرمین لیاقت میٹر سے ڈائریکٹ سپلاٸی استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔میٹر موقع سے اپنی تحویل میں لے کربجلی چوری کے مقدمہ کے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × two =