Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمی

مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں داخل بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × two =