Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

لاہور پولیس نے سابق شوہر سے 7لاکھ روپے نکلوا کر خاتون کو دلوا دیئے

ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق شوہر حبیب خاں سے 07 لاکھ روپے نکلوا کر واپس خاتون ثمینہ مظہر کو دلوا دیئے ۔ڈیفنس سی پولیس نے پاکستانی اوورسیز ثمینہ مظہر کی درخواست پر فوری ایکشن لیا۔سابق شوہر حبیب خاں نے خاتون ثمینہ مظہر سے 07لاکھ روپے ادھار لیے تھے جو واپس دینے سے صاف انکاری تھا۔ایس ایچ او ڈیفنس سی نصراللہ چھٹہ نے کہا کہ پاکستانی ارورسیز خاتون ثمینہ مظہر نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − five =