Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی نہیں ،فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انتخابات مؤخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے ،ابھی تک الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا ‘،صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات مؤخر نہیں ہو سکتے ،الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی خواہش کی نہیں ، سلیکشن کا بار بار تجربہ کرنے کے بجائے الیکشن کی طرف آنا پڑے گا ،یہ صرف عوام کا اختیار ہے وہ کس کو منتخب کرتے ہیں اور کس کو مسترد کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + 10 =