Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس دوپہر 2بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ فیصلے سےمتعلق حکمت عملی پر بات چیت ہوگی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل کی واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےمنظور کروانے پر بات ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × three =