انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار اکتوبر 30, 2023October 30, 2023 0 تبصرے 8 مناظرانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو نے کے بعد 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیاہے ۔