بڑھاپا آیا تو 100 سالہ شخص کو دلہا بننے کا شوق چرایا، کیا دلہن مان گئی؟

فرانس میں 100 سالہ شخص ہارولڈ نے 96 سالہ خاتون کو دلہن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فرانس کے 100 سالہ باشندے ہارولڈ کو 96 سالہ خاتون سے پیار ہوا تو انہوں نے اظہار محبت کر دیا جس کا حیرت انگیز طور پر مثبت جواب ملا۔ دونوں گذشتہ 3 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے اور اب انہوں نے رشتہ ازدواج میں بندھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ دونوں کی پہلی ملاقات پیرس میں ہوئی تھی، دونوں نے رواں جون میں شادی کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں