آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی ٹینکر آبی گزرگاہ سے غیر قانونی طور پر گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، جہاز اور عملے سے متعلق کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔اس حوالے سے پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسیاڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر غسان احمد امودی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں گروپ کی موجودہ سرمایہ کاری، کاروباری توسیع اور نئے سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اسیاڈ مزید پڑھیں

سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے: بلاول بھٹو

یئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ سیرتِ النبیﷺ پوری انسانیت کے لئے رحمت، عدل، شفقت اور امن کی ابدی روشنی ہے، انہوں نے کہا کہ حضور اکرمﷺ کا پیغام زمان و مکان کی حدود سے بالاتر ہے اور انسانیت مزید پڑھیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) برطانوی بزنس مین صمد عارض کی شوبز کی دنیا میں انٹری اداکاری کے ساتھ فلمیی پروڈیوس کریں گے

لاہورتفصیلات کے مطابق پاکستانی پروڈیوسر صمد عارض نے فلم، موسیقی اور اداکاری کے شعبوں میں بھی اپنی شناخت بنانے کا سفر شروع کردیا ہے۔صمد عارض کا تعلق برطانیہ سے ہے جہاں انہوں نے لنکاشائر میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ رائیڈنگز مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہاکہ ایران مکمل تباہ ہو رہا ہے ، اس کے ساتھ انہوں نے محمد باقر قالیباف سے منسوب مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام اسکولوں میں اکتوبر سے دسمبر تک میگا اسپورٹس ایونٹس کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تمام اسکولوں میں اکتوبر سے دسمبر تک میگا اسپورٹس ایونٹس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا جہاں وزیر تعلیم نے تمام اسکولوں مزید پڑھیں

کریتی سینن ’رکشا بندھن‘ کے اشتہار میں کتے کو راکھی باندھنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو ’رکشا بندھن‘ کے اشتہار میں کتے کو راکھی باندھنا مہنگا پڑگیا۔کریتی سینن حال ہی میں ’رکشا بندھن‘ کے ایک اشتہار میں نظر آئی ہیں جس میں انہوں نے ’آف وائٹ‘ رنگ کا بریلیٹ (bralette) مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

جنوبی افریقا میں دو بار کے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعہ کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی، باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کے مزید پڑھیں

گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا

بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں مزید پڑھیں