انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی پاکستان کو پرو ہاکی لیگ میں شامل کرنے کی تصدیق

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو پرو ہاکی لیگ میں شامل کرنے کی تصدیق کردی۔ ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں واپسی پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرایا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے قانون و انصاف، انسانی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ امریکا سے آنے والی ڈاکٹر سندس علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں جب بھی آتی ہوں، میں ان مزید پڑھیں

بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علمائے اسلام  کے سینئر رہنما مولانا کفایت انتقال کرگئے

خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام  کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل مزید پڑھیں

آئیسکو نے بجلی بلوں میں پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت توانائی پاور ڈویڑن کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں لگنے والی پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کردی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے بتایا کہ اسلام مزید پڑھیں

سندھ اور خیبر پختونخوا کی پنجاب حکومت کو سیلابی صورت حال میں مدد کی پیشکش

پنجاب  کے دریاؤں اور آبادیوں میں سیلابی صورت حال پر سندھ اور خیبر پختونخوا نے مدد کی پیش کش کی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کے بعد صورت حال بہت مزید پڑھیں

برطانوی سفارت خانے کے عملے کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی: برطانیہ سفارت خانے کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق برطانوی سفارتخانے کا عملہ اڈیالہ جیل  آیا ہے۔ 3 رکنی وفد میں مس سونینا، البرٹ ڈیورٹ اور ثاقب عباسی شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

دریائے چناب میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بھارتی آبی جارحیت کے باعث اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ ایکسپوٹینشلی ہائی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 لاکھ کیوسک پانی کی آمد ہوئی، دریائے چناب میں پانی کی مزید پڑھیں