متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ کے فل سالٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔آئی سی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے میٹرک میں پوزیشن لینے والے طلبہ کی ملاقات

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے لاہور بورڈ کے تحت میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات کی ملاقات ہوئی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں محمد کاشف، معیز حیدر، عبید اللہ عثمان، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کئے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا ہے۔ پانچ وفاقی وزارتوں سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سولر پینل سکیم سے متعلق نئی خوشخبری سنادی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سولر پینل سکیم ’’ روشن گھرانہ‘‘ کے تحت صارفین کو صرف 10 فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب مزید پڑھیں

پاک فوج کا پاکستانی و ڈچ کوہِ پیماؤں کیلئے کامیاب ریسکیو مشن

پاک فوج نے کوہ پیما سلمیٰ مسعود اور ڈچ کوہ پیما ریمرہینس رچرڈ کےلیے ریسکیو آپریشن کیا اور دونوں کوہ پیماؤں کو آج بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر سکردو منتقل کردیا گیا۔پاکستانی کوہ پیما ایک روز قبل براڈ پیک کو سر مزید پڑھیں