الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمان نےمصر کے دارلحکومت قاہرہ میں موجود غزہ کے زخمیوں،بیماروں اور مہاجرین کے ساتھ عیدالفطرمنائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرحفیظ الرحمان نے چاند رات پرغزہ کے معصوم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کو مختلف میگاشاپنگ سنٹرزمیں مزید پڑھیں
























