آئندہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد اور بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نےاسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گاتاہم اسلام آباد،بالائی خیبر پختونخوا، شمیراورگلگت مزید پڑھیں

جاپان کے شاہی خاندان کی انسٹاگرام پر غیر متوقع انٹری

دنیا کی قدیم ترین جاپانی بادشاہت نے شہنشاہ ناروہیٹو اور مہارانی ماساکو کی 20 باضابطہ طور پر بنائی گئیں تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے سوشل میڈیا پر قدم رکھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق جاپانی شاہی خاندان کے اس غیر متوقع مزید پڑھیں

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے عدم دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کرکٹ بورڈ کو پیغام پہنچا دیا ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق بین سٹوکس نے مینجمنٹ کو پیغام بھجوایاہے کہ انہیں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا ملعون سلوان صباح مومیکا واصل جہنم

ملعون عراقی نژاد سلوان صباح مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔روزنامہ جنگ نے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرکے شہرت حاصل مزید پڑھیں

بیلجئم میں 2 کلو میٹر لمبی کھانے کی میز پر مسلمان اور عیسائی ایک ساتھ

بیلجئم کے شہر اینٹورپ کے ضلع بورگرہاو¿ٹ نے31 مارچ کو عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر 2 کلو میٹر لمبی کھانے کی میز پر مسلمانوں اور عیسائیوں کو اکٹھا کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا،بشریٰ بی بی کا الزام

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام عائد کیا ہے کہ شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکاو¿نٹ سے اب سے کچھ دیر قبل نئی پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا کھانے میں زہرڈالنے کا الزام،عظمیٰ بخاری کا ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بیوی کہہ رہی کلینرکے قطرے کھانے میں ملائے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا،پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل مؤقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے مزید پڑھیں

بھارت:جہیز میں فارچیونر نہ دینے پر بہوکو قتل کردیاگیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز نہ لانے پر مہنگی گاڑی ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ نوائیڈا میں کرشمہ نامی لڑکی مزید پڑھیں