اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش، لاہور، پشاور اور مظفرآباد میں بھی بادل برس پڑے

اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ لاہور، پشاور اور مظفر آباد میں بھی بادل برس پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، چکوال اور اٹک میں بجلی چمکتی رہی جبکہ موسلادھار مزید پڑھیں

لاہور میں محافظ سکواڈ کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

اسلامپورہ میں محافظ سکواڈ کی فائرنگ سے زخمی راہگیرنوجوان دم توڑ گیا۔اسلام پورہ میں محافظ سکواڈ کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا لاش جی پی او چوک میں رکھ کر شدید احتجاج،پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کاتصدق حسین جیلانی کی بطورسربراہ کمیشن تقرری پر ردعمل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنادیا گیا ہے، جس کے سربراہ سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی ہونگے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تصدق حسین جیلانی کی بطورکمیشن سربراہ تقرری کو خوش آئند مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کے لئے مذاکرات کا بھی عندیہ دے دیا ہے، جبکہ قرض مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں نیا شراب خانہ کھلنے پر نجی سکولوں کے طلبا کا احتجاج

عمرکوٹ میں رمضان المبارک میں نئے شراب خانہ کھلنے کے معاملہ پرسکولوں کے طلبہ بھی احتجاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے، احتجاجی مظاہرے سے مادو لال ،ثناءاللہ ودیگر طالب علم رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ شراب خانے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں متحارب ارکان کے درمیان جھڑپ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد صالح ظافر نےتحریک انصاف کی کور کمیٹی میں متحارب ارکان کے درمیان جھڑپ کی کہانی بیان کر دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں متحارب ارکان کے درمیان قانونی ٹیم اور وکلاء کے کردار اور مزید پڑھیں

امیربالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت ، ملزم طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

امیربالاج قتل کے مقدمے میں نامزدملزم طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امیربالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،مقدمے میں نامزد دونوں ملزموں کو اشتہاری قراردیدیا گیا ہے۔پولیس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے، اقوام متحدہ کی تصدیق

اسرائیلی فضائی حملے میں اقوام متحدہ کے 4 نمائندے زخمی ہو گئے جس کی اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے لبنان میں اقوام متحدہ کی گاڑی کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی آج کرکٹرز سے ملاقات، کپتانی پر بھی بات چیت متوقع

قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز آج کاکول میں ٹریننگ کرنیوالے کرکٹرز سے ملاقات کریں گے جس کے دوران کپتانی پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ قومی مینز کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کاکول جا رہے ہیں جہاں وہ کرکٹرز سے تفصیلی مزید پڑھیں