کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ناکے پر اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، نہ رکنے پر فائرنگ کردی، جس کے مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ بنوانا مزید مشکل ہوگیا

پاکستانی دفاتر میں بیوروکریسی سادہ ترین امور کو سرانجام دینے کے لیے کچھ ایسے پیچیدہ اور متروک قوانین اپناتی ہے جو شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیتے ہیں اور یہ قوانین گاہے ہوتے بھی غیرقانونی ہیں، جن کا مقصد متعلقہ مزید پڑھیں

ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا

اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے 3 پروفیسروں کے خلاف مقدمہ درج ، افسوسناک الزام

پنجاب یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے 3 پروفیسروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پنجاب یونیورسٹی لاہور میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

ضلع لکی مروت میں ڈاکوؤں کی مزدوروں کی بس پر فائرنگ، جانی نقصان

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فلائنگ کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے قبول خیل کے علاقے کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش کی اور کوچ کے نہ روکنے پر مزید پڑھیں

ہارون آباد:بیٹے کی مبینہ خود کشی،بیٹا ماں کی جگہ ڈیوٹی پر آیا تھا

ہارون آباد:بیٹے کی مبینہ خود کشی،بیٹا ماں کی جگہ ڈیوٹی پر آیا تھا

ہارون آباد کی سینٹری ورکر کے بیٹے کی مبینہ خود کشی،بیٹا ماں کی جگہ ڈیوٹی پر آیا تھا سینٹری سپروائزر کے درشت رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی ،ورثاء کا سینٹری سپروائزر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔ ہارون آباد مزید پڑھیں