دبئی :36ملین ڈالر کی ’’آن لائن‘‘ چوری کرنے والا گروہ گرفتار

دبئی پولیس نے متعدد ملکوں میں بڑی کمپنیوں کا سسٹم ہیک کرنے والے بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرلیا۔گروہ معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور ڈائریکٹرز کے ای میلز ہیک کرکے وارداتیں کررہا تھا۔ دبئی پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

تھل جیپ ریلی میں مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی سمیت زخمی

پنجاب کے ضلع لیہ میں آٹھویں تھل جیپ ریلی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریک کا جائزہ لینے کے دوران مڈ پوائنٹ مزید پڑھیں

15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط

پاکستان کسٹمز نے اسمگل شدہ و نان ڈیوٹی پیڈ اور غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط کرلیں۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل مزید پڑھیں

ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی’’سوا ‘‘مچھلیاں پکڑ لیں

ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑ لیں۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔بڑی مالیت کی مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں خوشی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور کینٹ کچہری میں جوڈیشل ڈیوٹی مزید پڑھیں

راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار

راولپنڈی کے علاقے نصیر آباد میں 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے معلم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد نے نصیرآباد تھانے میں مقدمہ درج کرایا، جس میں بیان دیا کہ مزید پڑھیں

گھریلو تنازع پر قریبی رشتے دار نے گولیوں سے بندوق بھری اور 2 خواتین سمیت 4 افراد پر خالی کر دی

گھریلو تنازع پر سرگودھا میں قریبی رشتے دار نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 4 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ مڈھ رانجھا کے نواحی علاقے گھلاپورمیں مزید پڑھیں

ڈاکو ڈکیتی کے دوران ایساکون سا کام کر گئے کہ جس نے سنا ہنسنے پر مجبور ہو گیا

کراچی میں ڈاکو ڈکیتی کے دوران شہری کی بازار سے لائی روٹیاں بھی ساتھ لے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں ڈاکووں نے شہری کو گھر کے باہر گھیر لیا اور قیمتی موبائل فون، نقدی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42ہوگئی

اسرائیل کی غزہ پر ایک ماہ سے جاری مسلسل بمباری میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جانیں گنوانے والے صحافیوں کی تعداد 42 ہوگئی جب کہ 50 دفاتر جزوی یا مکمل طور تباہ ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں