مظفرگڑھ میں خالی پلاٹ سے تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ: تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے اسلام پسند دہشت گردی کو ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

برطانوی وزیر داخلہ نے اسلام پسند دہشت گردی کو قومی سلامتی کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ برطانیہ مزید پڑھیں

طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا

امریکا نے کہا ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت مزید پڑھیں

لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا نوجوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طارق فضل چوہدری کا جواں عمر صاحبزادہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ اسلام آباد کے علاقے 7ایونیو کے قریب لیگی رہنما کے بیٹے حمزہ طارق چوہدری کی گاڑی کو حادثہ پیش مزید پڑھیں

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عسکری قوت میں مزید پڑھیں

روسی حدود میں حملہ: روس نے یوکرین سے اناج برآمد ڈیل ختم کر دی

یوکرین کی جانب سے مبینہ طور پر روسی حدود میں حملے کے بعد روس کا شدید رد عمل سامنے آگیا۔‌ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین سے اناج برآمدات کے معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا اعلان مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہے گی، وزیر داخلہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہے گی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے میران شاہ شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ کی مزید پڑھیں