پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے اثرات، پیاز اور چکن سمیت 23 اشیا مہنگی

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے منہگائی پر اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں اور ہفتہ وار مہنگائی میں 0.49 فیصد مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد: کال سینٹرز سے گرفتار 671 غیر ملکیوں کو فارن بلیک لسٹ میں ڈالنےکا فیصلہ

اسلام آباد: کال سینٹرز سے گرفتار 671 غیر ملکیوں کو فارن بلیک لسٹ میں ڈالنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار کیے جانے والے 671 تمام غیر ملکی دوبارہ پاکستان نہیں آسکیں گے جب کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج، نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجرم انتہائی سنگین جرم کا مرتکب ہوا، اس کا جرم ایسا نہیں تھا کہ سزا مزید پڑھیں

شدید ظلم اور ٹارچر کیا جا رہا ہے، مرسی کو ایسے ہی مارا گیا تھا، عمران خان کی عظمیٰ خان سے گفتگو

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب کو جاکر بتائیں یہ میرے ساتھ شدید ظلم اور ٹارچر کررہے ہیں، مرسی کو ایسے ہی مارا گیا تھا جیسے مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظر ثانی دائر کی گئی، نئی متفرق نظر ثانی مزید پڑھیں