پاسپورٹ آفس ہربنس پورہ پر ایف آئی اے کا چھاپہ، سپریٹنڈنٹ سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس ہربنس پورہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار سمیت 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں سابق کنٹریکٹ ملازم انصار، سیکیورٹی گارڈ زبیر اشفاق اور مزید پڑھیں

195 رنز کے خسارے کے باوجود علی عثمان کو پاکستان کی واپسی کی امید

لیڈز: قومی ٹیم کے سپنر علی عثمان نے میچ میں واپسی کی امیدیں برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ سست ہوتی پچ پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 195 رنز کے مزید پڑھیں

خواتین کھلاڑیوں کی صحت کیلیے قائم عالمی اتحاد میں 5 نئے ممالک شامل

خواتین کھلاڑیوں کی صحت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے قائم ’گلوبل الائنس فار فیمیل ایتھلیٹس‘ میں مزید پانچ ممالک شامل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان اور سوئٹزرلینڈ نے اس عالمی اقدام کا مزید پڑھیں

بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں

سڈنی: آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور ان کے شوہر سابق کرکٹر بین کٹنگ نے کئی برس کی طویل اور مشکل جدوجہد کے بعد اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا ہے۔جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام مزید پڑھیں

کلثوم بائی ولیکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غیاث عہدے سے سبکدوش

کراچی: کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکیورٹی اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد غیاث الدین کو عہدے سے سبکدوش کردیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد غیاث الدین کو دوبارہ جنرل سرجن کے طور پر فرائض انجام دینے کی ہدایت مزید پڑھیں

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو قومی اعزازات نہ ملنے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو رواں سال بھی قومی اعزازات کے لیے منتخب نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار مزید پڑھیں

لیاری میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی: لیاری آٹھ چوک کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے بزرگ شہری کو قتل کردیا۔کلاکوٹ تھانے کےعلاقے لیاری آٹھ چوک نورالہٰی روڈ پرنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے بزرگ شہری کوقتل کردیا۔فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

’تباہ کن اور جان لیوا جنگ‘، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے نائب چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کریں۔مارک وارنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں مزید پڑھیں

حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست کو عیدمیلادالبنیﷺ پر عام تعطیل ہوگی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل مزید پڑھیں