میرپورخاص: محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف

میرپورخاص: محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میر فضل تالپر کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسر کو 6 ٹیچرز کی تنخواہیں روکنے کا خط لکھ دیا گیا ہے۔ڈی ای او نے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ

بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔بنگلہ دیشی خبر ایجنسی بی ایس سی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ہیلتھ سیکٹر میں سندھ حکومت پرائیویٹ پارٹنرز کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا جاوید سلیمان، چیئرمین ایچ ای سی سندھ پروفیسر طارق رفیع اور دیگر نے مزید پڑھیں

امریکا کے 50% ٹیرف کیخلاف کینیڈا کا بھی جوابی کارروائی کا فیصلہ

امریکہ کی جانب سے 20 ارب امریکی ڈالر مالیت کی کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کیے جانے کے بعد کینیڈا نے بھی فوری طور پر جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کرانےکا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کرانےکا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کے مطابق پاکستان ہاکی لیگ آئندہ سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں ہوگی۔محی الدین وانی کے مطابق پاکستان ہاکی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم قرار دے دیا۔برطانوی میڈیاکے مطابق انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی آخری 8 وکٹیں صرف 74 رنز پر گریں، ماضی کے عظیم بیٹرز مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا کیخلاف بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 64 رنز پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 64 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا کے گریٹ بیرئیر ریف ارینا، میکے میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ مزید پڑھیں

مانتا ہوں کہ مجھ سمیت رضوان اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے: سلمان علی آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے اعتراف کیا کہ انگلینڈ نے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پر فارم نہیں کرسکے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں